پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

ایف آئی اے نے انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس میں پانچ ملزمان تحویل میں لے لیے

ویب نیوز | اسلام آبادانسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے مقدمے میں چینی باشندوں سمیت پانچ ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔