پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

پاکستان نے 70 سے زائد ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں مدد کی

ویب نیوز | اسلام آبادبنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانی شہریوں کو پاکستانی سرزمین کے ذریعے محفوظ طریقے سے اپنے وطن واپس بھیجنے میں مدد فراہم کر چکا ہے۔