کوئٹہ (ویب نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچ قوم اپنی خودداری، جرات اور مضبوط شناخت کے باعث صدیوں سے اپنی زبان اور قومی وجود کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔کوټه کوئٹہ (ویب نیوز) د نیشنل ګوند مرکزي مشر او پخواني سناتور میر طاهر بزنجو ویلي چې بلوچ قوم د خپل عزت، زړورتیا او قوي هویت له امله د پېړیو راهیسې خپله ژبه او قومي پېژندنه ژوندي ساتلې ده.انہوں نے کہا کہ بلوچ قوم نے مشکل حالات کے باوجود اپنی شناخت کو محفوظ رکھا، تاہم اندرونی سطح پر “انا اور ضد” کے باعث قبائلی تنازعات نے ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے۔میر طاہر بزنجو نے زور دیا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اتحاد اور اجتماعی مفاد کو ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
