کوئٹہ (ویب نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کوئٹہ تا چمن ریلوے ٹرین سروس کی بار بار بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری اور مستقل بنیادوں پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔