پنجگور(صداقت ویب سائٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر سانحہ زہری کے خلاف پنجگور میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کاروباری مراکز ہوٹل مالیاتی ادارے مارکیٹیں دوکانیں بند سڑکوں پر ثریفک معمول سے کم چھوٹے بڑے کاروباری اور تجارتی مراکز بند شٹرڈان ڈائون ہڑتال دو جون کو زہری میں سیکورٹی اداروں کی مبینہ چھاپے اور سردار نصیر موسیانی کے فرزند کی شہادت کے خلاف کیا جارہا ہے چھاپے کے دوران بی این پی کے ضلعی رہنما سردار زادہ میر خلیل احمد موسیانی اور عمیر سمالانی کے جاں بحق ہونے کے خلاف تھا تفصیلات کے مطابق بی این پی کے مرکزی کال پر سانحہ زہری کے خلاف بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پنجگور میں بھی مکمل شٹر ڈوان رہی کاروباری مراکز ہوتل مالیاتی ادارے تجارتی مراکز بند رہے اور سڑکوں پر ثریفک معمول سے کم رہی بی این کے کارکنوں اور مقامی عہداہداران نے ہڑتال کے باعث بازار میں ھشت کرتے ہوئے ہڑتال کی نگرانی کیا ہڑیال کے باعث کوئی ناخوشگوار عاقعہ رونما نہیں ہوا بی این پی کے مرکزی رہنما میر نزیر احمد بلوچ نے کامیاب شٹر ڈوان ہڑتال پر عوام اور تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور کے عوام نے بی این پی کے کال پر شٹر ڈوان ہڑتال کرکے موجودہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ بی این پی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہے بلوچستان میں ہر ظلم وجبر کے خلاف ائین کے فائرہ اختیار میں رہ کر اواز بلند کی اس اصولی موقف کی وجہ سے بی این پی کے خلاف انتقامی کاتوائی شروع کیا گیا ہے ڈردار نصیر موسیانی کے گھر پر چھاپہ اور فرزندان کی شہادت انتہائی دل خراش اور افسوسناک واقعہ ہے جس بلوچستان بھر میں عوام نے سخت درعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
