قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق سوال پر واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر توانائی اور وزیراعظم اس معاملے پر کام کر رہے ہیں اور آئندہ دنوں میں مزید پیش رفت سامنے آئے گی۔

پاک چین دوستی زندہ باد