شیرانی(ویب نیوز)ضلع شیرانی ہیڈ کوارٹر میر علی خیل (ستنو راغہ)منتقلی کے خلاف دھرنا آج 68 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کے مطالبات ہیڈ کوارٹر منتقلی کا فیصلہ جلد از جلد واپس لیا جائے۔عدالت سٹے آرڈر پر عمل درآمد کیا جائے۔ اور ٹانک روڈ باقی ماندہ حصہ پختہ کیا جائے۔سیٹلمنٹ کی منظوری دی جائے۔مزید تحصیلوں کا اعلان بھی جلد از جلد کیا جائے۔ انزرخیزئی روڈ ھیڈ کوارٹر ستنو راغہ تک مکمل کیا جائے۔اور انتظامیہ ہمیشہ کیلئے ژوب شہر سے ہیڈ کوارٹر ستنو راغہ منتقل کیا جائے جو وہاں رہائش پزیر بھی ہو۔
