کوئٹہ (ویب نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ اور پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے دونوں ممالک کے خلا بازوں کے مشترکہ خلائی مشن شینژو 24 کی کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دوستی، سپارکو اور چینی خلائی اداروں کے تعاون اور پرامن خلائی تحقیق کے فروغ پر زور دیا۔
