تازہ ترین ۲۵ نومبر ۲۰۲۶

امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ میں موجود اپنے شہریوں کو غیر معمولی احتیاط برتنے کا مشورہ

کوئٹہ (ویب نیوز) متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کو ایرانی اور حوثی حملوں کے خطرات، سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوششوں، پروازوں کی منسوخی اور فضائی حدود کی بندش کے پیشِ نظر غیر معمولی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔