تازہ ترین ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

27 سالہ پیدل عالمی سفر آخری مرحلے میں مشکلات کا شکار

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)برطانوی مہم جو کارل بشبی کا 27 برس پر محیط پیدل عالمی سفر آخری مرحلے میں قانونی اور سفری رکاوٹوں کے باعث مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔