تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

24 گھنٹوں میں 20 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک): امریکی حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 تجارتی جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز سے گزرے، جبکہ خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔