پاکستان ۲۹ جون ۲۰۲۶

یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (وېب نیوز)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، جس کے بعد یکم جولائی سے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔