کوئٹہ ہنہ اوڑک کے مکینوں، قبائلی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی جانب سے ایئرپورٹ روڈ پر دیے گئے احتجاجی دھرنے میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ، تاج بازی، اسفندیار کاکڑ، عبدالنعیم رند، ارشد یوسفزئی، خوشحال کاکڑ، جمیل احمد مشوانی، صادق آغا، مرتضیٰ خان کاکڑ، عجب خان کاکڑ اور دیگر عمائدین شریک ہیں۔


