کو ئٹہ، را ئل بو لا ن کا لج آف نر سنگ اینڈ ہیلتھ سا ئنسزکے دور ے کے مو قع پر سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے سر برا ہ ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ ، ایم این اے پھلین بلو چ، ڈا ئر یکٹر کا لج عبدا لبا قی ،ڈا کٹر اسحاق بلو چ ، اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر اویس با قی بڑیچ ، پر نسپل فہیم احمد ،مہرا ب مر ی ، عبد الصمد بلو چ اور دیگر کا لج کے مختلف شعبو ں کا معا ئنہ کر رہے ہیں


