تازہ ترین ۶ جولائی ۲۰۲۶

کوئٹہ بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے عہدیداران جنرل منیجر سرینا ہوٹل قمر الزمان کو پھولوں کے گلدستے پیش کر رہے ہیں۔

کوئٹہ بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے عہدیداران چیف انجینئر میٹروپولیٹن کارپوریشن حاجی اسحاق مینگل، ڈاکٹر فرحت حسین اور جنرل منیجر سرینا ہوٹل قمر الزمان کو پھولوں کے گلدستے پیش کر رہے ہیں۔