پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

کراچی میں ماں اور بیٹی مردہ حالت میں ملیں

ویب نیوز | کراچی کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر سے 30 سالہ خاتون اور اس کی آٹھ سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔