تازہ ترین ۶ اگست ۲۰۲۶

پنجگور کی سیاسی و سماجی شخصیات کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب.

پنجگور کی سیاسی و سماجی شخصیات کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب میں پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی جنرل سیکریٹری میر کبیر محمد شاہی، اسلم بلوچ، فالین بلوچ، رحمت صالح بلوچ، چنگیز ہائی بلوچ، کلثوم نیاز بلوچ اور دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔