کوئٹہ (ویب نیوز) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے شریک چیئرمین استاد مختار خان یوسفزئی اور مرکزی سیکریٹری جنرل خورشید کاکاجی خصوصی طور پر سوات سے کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔