مقامی ۶ مئی ۲۰۲۶

پاکستان امن کا مرکز:

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان “معرکہ حق” کے بعد ایک مضبوط دفاعی قوت کے طور پر ابھرا ہے اور اب سی پیک (CPEC) کے ذریعے علاقائی تجارت اور امن کا پل بننے کے لیے تیار ہے۔