تازہ ترین ۶ ستمبر ۲۰۲۶

پارلیمانی سیکرٹری برائے بین المذاہب ہم آہنگی سنجے کمار پنجوانی اور سینیٹر دنیش کمار کی قیادت میں 6 ستمبر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔

کوئٹہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے بین المذاہب ہم آہنگی سنجے کمار پنجوانی اور سینیٹر دنیش کمار کی قیادت میں 6 ستمبر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں ایم پی اے روی کمار، آصف جان، سنیل بجاج، شیزان ولیم، عامر چندال، عدنان جہانگیر اور دیگر شریک ہیں۔