تازہ ترین ۶ ستمبر ۲۰۲۶

پارلیمانی سیکرٹری برائے بین المذاہب ہم آہنگی سنجے کمار پنجوانی, میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

کوئٹہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے بین المذاہب ہم آہنگی سنجے کمار پنجوانی، سینیٹر دنیش کمار اور روی کمار 6 ستمبر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔