دنیا ۲۸ مئی ۲۰۲۶

ٹرمپ کا غزہ فنڈز کیلئے 10 ارب ڈالر دینے کا وعدہ تاحال پورا نہ ہوسکا

صداقت نیوز.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس کے تحت 10 ارب ڈالر دینے کا اعلان تاحال پورا نہیں ہوسکا، برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی ماہ گزرنے کے باوجود غزہ فنڈ خالی ہے اور تعمیر نو کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود فنڈ میں ایک ڈالر بھی جمع نہیں ہوا جبکہ انتظامی و قانونی پیچیدگیوں اور شفافیت کے مسائل کے باعث منصوبہ عملی طور پر غیر فعال ہے۔