اسلام آباد (وېب نیوز)وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 10 جولائی سے ان کی گرفتاری کا باقاعدہ سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی ملکی قوانین کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔
