کوئٹہ(ویب نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عادل بازی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سہیل آفریدی پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کی کال کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کے سلسلے میں لاہور پہنچے تھے، جہاں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
