اسلام آباد (وېب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے تمام صوبوں کو باہمی مشاورت سے جلد از جلد جامع قومی زرعی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے مربوط حکمت عملی ناگزیر ہے۔