ویب نیوز | اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لازوال قربانیاں امت مسلمہ کے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہیں گی۔