کوئٹہ، میٹروپولیٹن کے ریٹائرڈ افسران قاضی انور اور دیگر کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔