پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس و مجالس پرامن طور پر جاری

ویب نیوز | اسلام آباد*یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس اور مجالس عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئیں۔