تازہ ترین ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کے بعد ان کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جنازے میں شریک لاکھوں افراد کا شکریہ بھی ادا کیا۔