پشاور (وېب نیوز)لوئر دیر میں 19 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں پولیس نے مقتولہ کے کزن کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مقتولہ کے چچا کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔