کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ) جنوبی افریقہ کے فٹبالر جے ڈن ایڈمز فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے صرف ایک ہفتے بعد انتقال کر گئے، جس پر کھیلوں کی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔