کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان پہنچ گئے جہاں وہ دوطرفہ تعلقات، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور خطے کی تازہ پیش رفت پر عمانی قیادت سے مذاکرات کریں گے۔