تازہ ترین ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

طوفان باوی سے فلپائن، جاپان اور تائیوان متاثر، 15 افراد ہلاک

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)شدید سمندری طوفان باوی نے فلپائن، جاپان اور تائیوان میں تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ کئی علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔