کوئٹہ( ویب نیوز )بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام 28 اگست کو شہداء صحافت کا دن بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج 28 اگست بروز جمعہ کو سہہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے ممبران اور میڈیا کے تمام دوستوں سے بروقت کی اپیل کی جاتی ہے۔
