مقامی ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شمالی وزیرستان: فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق، پوتا زخمی

شمالی وزیرستان( ویب نیوز )تحصیل دتہ خیل کے علاقے میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے، جن کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔