دنیا ۲۵ مئی ۲۰۲۶

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط کر دیے

(صداقت نیوز)

سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اس وقت تک قائم نہیں ہوں گے جب تک فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار نہیں ہوتی۔ امریکی ٹی وی CNN کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے کہا کہ فلسطین سے متعلق سعودی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور تعلقات صرف فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔