پاکستان ۲۹ جون ۲۰۲۶

سانحۂ گل پلازہ: تحقیقاتی رپورٹ پراسیکیوشن کو جمع

کراچی (وېب نیوز)سانحۂ گل پلازہ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پراسیکیوشن کے حوالے کر دی گئی ہے، جس میں آتشزدگی کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں 72 ہلاکتوں کی تصدیق کے ساتھ متعدد افراد کو نامزد بھی کیا گیا ہے۔