پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا

ویب نیوز | اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔