پینشن سسٹم میں بڑی تبدیلی:* ذرائع کے مطابق حکومت ماہانہ پینشن سسٹم ختم کر کے اسے “گولڈن ہینڈ شیک” (یک مشت ادائیگی) میں بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 50 سال کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
- گڈ گورننس: چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے، ای فائلنگ نافذ کرنے اور خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
