کوئٹہ کوئٹہ (ویب نیوز) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، یونٹوں کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔