وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پارلیمانی بالادستی اور وفاق کی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی “معرکہ حق” میں کامیابی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اسے قومی اتحاد کی علامت قرار دیا۔
