تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

جرمنی نے سائبر حملوں کے الزام پر روسی سفیر کو طلب کرلیا.

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک)جرمن حکومت نے مبینہ سائبر مہم کے معاملے پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے روسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔