کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے پر دونوں خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔