مقامی ۲۹ جون ۲۰۲۶

بلوچستان گرینڈ الائنس کے مطالبات تسلیم اور گرفتار ملازمین کو رہا کیا جائے، یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن

کوئٹہ (ویب نیوز): پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے تمام جائز مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں، گرفتار ملازم رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور طے شدہ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔