تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

بحرین کا ایران پر شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام۔

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک) بحرین نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران نے حالیہ حملوں میں میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا، جس سے علاقائی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔