کوئٹہ (ویب نیوز) تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی بڑی ناکامی ثابت ہوئی ہے، جس سے نہ صرف خطے میں کشیدگی بڑھی بلکہ عالمی توانائی منڈی، تیل کی سپلائی اور خلیجی ممالک کے معاشی مفادات پر بھی منفی اثرات پڑے، جبکہ مبصرین کے مطابق اس صورتحال نے عالمی طاقتوں کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی پر مجبور کر دیا ہے۔
