پاکستان ۷ مئی ۲۰۲۶

انکم ٹیکس سیکشن ای-سیون کالعدم، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای-سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس سیکشن کے تحت کیے گئے تمام اقدامات غیر مؤثر ہیں۔ فیصلے کے مطابق غیر استعمال شدہ پلاٹس پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا تھا جسے عدالت نے غیر قانونی قرار دیا۔