دنیا ۲۳ مئی ۲۰۲۶

امریکا کے پاس ایران کے مطالبات ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایرانی وزارت دفاع

**کوئٹہ(صداقت انٹرنیشنل) ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر رضا طلائی نے کہا ہے کہ امریکہ اگر ایران کے مطالبات تسلیم نہ کرے تو اسے مزید ناکامیوں اور معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ جنگی پالیسی جاری رکھنے سے صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔