کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)امریکا نے ایران کے 13 افراد اور متعدد اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ پابندیاں مبینہ مالی معاونت کے الزامات کے تحت لگائی گئی ہیں۔