تازہ ترین ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

امریکا نے ایران کے قریب دو طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیے

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)خطے میں کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنے دو طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔